۸۔ کثیر کفّارے کی خوشخبری (یوحنا ۱۳: ۱۔۱۷)

Episode 8 January 24, 2023 02:21:17
۸۔ کثیر کفّارے کی خوشخبری (یوحنا ۱۳: ۱۔۱۷)
کیا آپ واقعی پانی اور روح سے اَز سرِ نَو پیدا ہوئے ہیں؟
۸۔ کثیر کفّارے کی خوشخبری (یوحنا ۱۳: ۱۔۱۷)

Jan 24 2023 | 02:21:17

/

Show Notes

کیوں یسوؔع نے عیدِ فسح سے ایک روز پہلے پطرؔس کے پاؤں دھو ئے؟ اُس کے پاؤں دھونے سے تھوڑی دیرپہلےیسوؔع نے فرمایا،’’ تو اب نہیں جانتا مگر بعد میں سمجھے گا۔‘‘پطرؔس، یسوؔع کے شاگردوں کے درمیان سب سے اچھا شاگرد تھا۔ وہ ایمان رکھتا تھا کہ یسوؔع خداوند خداکا بیٹاتھا اور گواہی دی کہ یسوؔع مسیح تھا۔جب یسوؔع نے اُسکے پاؤں دھو ئے، تویقیناً ایسا کرنے کی اچھی بھلی وجہ تھی ۔ جب پطرؔس نے اپنے ایمان کا اقرار کیا کہ یسوؔع مسیح تھا، تو اِس کا مطلب تھا کہ وہ ایمان رکھتا تھا کہ یسوؔع نجات دہندہ ہے جو اُسے اُس کے تمامترپاپوں سے نجات دے گا۔

https://www.bjnewlife.org/ 
https://youtube.com/@TheNewLifeMission 
https://www.facebook.com/shin.john.35 

Other Episodes

Episode 5

January 24, 2023 01:58:30
Episode Cover

۵۔ یسوع کا بپتسمہ اور گناہوں کا کفّارہ (متی ۳: ۱۳-۱۷)

اِس کے باوجود ہمارے ربِ عالم نے ایک عہد باندھا جو پیدایش۳:۱۵ میں مرقوم ہے، اور وہ عہد یہ تھا کہ وہ تمام پاپیوں...

Listen

Episode 1

January 24, 2023 00:33:36
Episode Cover

۱۔ ہمیں یقیناً رہائی پانے کے لئے پہلےاپنے گناہوں کو جاننا چاہئے (مرقس ۷ :۸-۹،۲۰-۲۳)

یوں، مختلف افراد کے درمیان گناہ کی تعریف مختلف ہے۔ ہر شخص کے ذاتی معیار پرانحصارکرتے ہوئے ایک ہی عمل گناہ خیال کیا جا...

Listen

Episode 3

January 24, 2023 00:51:38
Episode Cover

۳۔ اگر ہم شریعت کے مطابق عمل کرتے ہیں، توکیا وہ ہمیں بچا سکتی ہے؟ (لوقا ۱۰: ۲۵۔۳۰)

لوگ اپنے ہی گناہوں کے وجود کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ایسالگتا ہے کہ لوگ بھلائی کرنے کے قابل نہیں ، تاہم، وہ خود...

Listen